Help the Orphan / Poor Children
2024-04-10
Education
9 months ago
Allah loves to lay his hand on the head of an orphan. If we enrich a boy or girl with
the wealth of education, when the time comes, they will not only be able to share this
wealth, but their role in the positive upbringing of the society will be prominent.In the formal education system, the cost of a child is 4500 per month.You can deposit annual fee 54000 in lump sum. Or can adopt a child or deposit a part of
the annual fee of 18000. Let's help in the education and training of poor and orphaned
boys and girls and participate in charity.
یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا اللہ کو بہت پسند ہے ۔ اگر ہم ایک بچے یا بچی کو
تعلیم کی دولت سے مالا مال کر دیں تو وقت آنے پر وہ نہ صرف یہ دولت بانٹنیں کے قابل بنیں گے
بلکہ معاشرے کی مثبت پرورش میں ان کا کردار نمایا ں ہو گا۔
فارمل ایجوکیشن سسٹم میں ایک بچے یا بچی کا خرچہ ماہانہ 4500 ہے ۔
آپ سالانہ فیس 54000 یک مشت جمع کرا سکتے ہیں ۔
یا ایک بچے یا بچی کو ایڈاپ کر سکتے ہیں یا سالانہ فیس کا ایک حصہ 18000 جمع کاسکتے ہیں ۔
آئیں غریب اور یتیم بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت میں معاون بنیں اور صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔۔
یتیم کے سر پر شفقت کا ہاتھ پھیرنا بھی نیکی