Support Program ( Gift Distribution) in SIUT
Gift Distribution to admitted children in Sindh Institute of Urology & Transplantation (SIUT).
معصوم اور بیمار چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا دلی سکون کا باعث ہوتا ہے ۔ گردوں کے مرض میں مبتلا بچوں کے مختلف وارڈز میں گفٹ تقسیم کرنے کا عمل پڑھو کھیلو پاکستان کے رضوان صاحب کے ساتھ بروز ہفتہ 4 نومبر کو یقین ٹیم نے انجام دیا ۔
It is our duty to help people and try to solve their problems For this,
the team is committed to every opportunity.